حکومت احساس پروگرام سے خصوصی افراد کو ماہانہ 2 ہزار دے رہی ہے: صدر

صدر ڈاکٹر عارف علوی نے اس بات پر زور دیا ہے کہ خصوصی او ر معذور افراد کو مرکزی دھارے میں لانے کیلئے انہیں ان کیلئے قائم خصوصی سکولوں میں تربیت دینے پر توجہ مرکوز کی جائے۔

کراچی میں الشفات ٹرسٹ کی سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت احساس پروگرام کے تحت خصوصی افراد کو ماہانہ دوہزار روپے وظیفہ دے رہی ہے۔ صدر نے معذور افراد پر زور دیا کہ وہ اس سکیم سے استفادہ کرنے کیلئے اپنے ناموں کا اندراج کرائیں۔

یہ خبر پڑھیئے

صبح 6 سے رات 11 بجے تک کراچی شہر میں ہیوی ٹریفک کو داخل ہونے سے روکا جائے، سندھ ہائیکورٹ

صبح 6 سے رات 11 بجے تک کراچی شہر میں ہیوی ٹریفک کو داخل ہونے سے روکا جائے، سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ ہیوی ٹریفک کو آج سے دن کے اوقات میں …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons