تازہ ترین

حکومت اپوزیشن سے قومی معاملات کے حل پر بات کیلئے تیار ہے: فرخ حبیب

اطلاعات ونشریات کے وزیرمملکت فرخ حبیب نے کہاہے کہ حکومت حزب اختلاف کیساتھ قومی معاملات کے حل کے لئے کام کرنے پرہمیشہ تیارہے۔

نجی نیوزچینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ہم نے افغانستان میں سیاسی استحکام کے لئے بہترین کردار ادا کیا ہے کیونکہ افغانستان میں امن پاکستان کے بہترین مفادمیں ہے۔ وزیرمملکت نے کہا کہ حزب اختلاف کا کوئی ایجنڈا نہیں اوروہ لوگوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کررہی ہے۔ انہوں نے کہاکہ تمام سیاسی جماعتوں کوملکی ترقی کی خاطرملکرکام کرنے کیلئے آگے آنا چاہیے۔

یہ خبر پڑھیئے

چینی ادارے کی جانب سے پاکستان میں سیلاب زدگان کیلئے 30 لاکھ روپے مالیت کے امدادی سامان کی فراہمی

چینی ادارے کی جانب سے پاکستان میں سیلاب زدگان کیلئے 30 لاکھ روپے مالیت کے امدادی سامان کی فراہمی

چین کے سرکاری ادارے کی جانب سے سندھ کے سیلاب زدگان کیلئے 30 لاکھ روپے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons