سطح مرتفع کی جنگلی حیات کے لیے “پرسکون گھر” کی فراہمی

سان جیانگ یوان نامی علاقہ تین دریاؤں، دریائے یانگسی، دریائے زرد اور دریائے لان چھانگ کا سرچشمہ ہے۔

اس علاقے میں  ملک کے 20 فیصد سے زائد پودے اور 25 فیصد جانور پائے جاتے ہیں۔ یہ یوریشیا میں سب سے زیادہ حیاتیاتی کمیونٹیز کا حامل خطہ ہے۔ جولائی دو ہزار بیس میں سان جیانگ یوان نامی نیشنل نیچر ریزرو قائم کیا گیا۔

سطح مرتفع کےتقریباً ایک لاکھ باشندوں نے نسلوں سے جاری گلہ بانی اور شکار کی زندگی کو الوداع کہتے ہوئے تین لاکھ ترسٹھ ہزار مربع کلومیٹر زمین کوسطح مرتفع کی جنگلی حیات کے لیے ایک آزاد، پرسکون گھر کے طور پر چھوڑ دیا ہے۔ 

یہ خبر پڑھیئے

فوج پروپیگنڈا کے باوجود غیر سیاسی رہنے کے فیصلے پر ثابت قدم رہے گی، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ فوج پروپیگنڈے اور جھوٹے بیانیے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons