تازہ ترین

سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کی افغانستان میں ہونیوالے”خوفناک” خودکش حملے کی مذمت

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریز نے شمالی افغانستان کے شہر قندوز میں ہونیوالے “خوفناک” خودکش حملے کی سخت مذمت کی ہے۔

انتونیو گوتریز نے کہا کہ یہ ایک ہفتے سے بھی کم عرصے میں ایک مذہبی مقام پر تیسرا حملہ افسوسناک ہے۔ واضح رہے کہ شمالی افغانستان کے شہر قندوز میں ایک خودکش بمبار نے ایک مسجد کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں کم از کم 100 نمازی شہید ہو گئے تھے۔

یہ خبر پڑھیئے

جاپان نے پاکستان انسداد پولیو پروگرام کے لیے 3.87 ملین ڈالر کی گرانٹ فراہم کر دی

حکومت جاپان نے پاکستان انسداد پولیو پروگرام کے لیے 3.87 ملین امریکی ڈالر سے زائد …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons