تازہ ترین
وزیرِ اعظم عمران خان سے رکنِ قومی اسمبلی مخدوم زین حسین قریشی کی ملاقات

وزیرِ اعظم عمران خان سے رکنِ قومی اسمبلی مخدوم زین حسین قریشی کی ملاقات

وزیرِ اعظم عمران خان سے رکنِ قومی اسمبلی مخدوم زین حسین قریشی نے ملاقات کی ۔

جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران متعلقہ حلقے کے امور اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو ہوئی ۔

یہ خبر پڑھیئے

بیجنگ سرمائی اولمپک اور پیرالمپک سرمائی کھیلوں کے بعد کی ہیریٹیج رپورٹ اور کھیلوں کے بعد پائیداری ترقی کی رپورٹ جاری کردی گئی

4 فروری کو2022  بیجنگ سرمائی اولمپک اور پیرالمپک سرمائی کھیلوں کی پہلی سالگرہ ہوگی۔یکم تاریخ کو …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons