وزیرِ اعظم عمران خان سے ملتان سے تعلق رکھنے والے رکنِ قومی اسمبلی احمد حسین ڈیہڑ نے ملاقات کی ۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران متعلقہ حلقے کے امور اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیاگیا ۔