ڈاکٹر ثانیہ نشتر 9 اکتوبر کو بلوچستان کے ضلع ہرنائی کا ہنگامی دورہ کریں گی

ڈاکٹر ثانیہ نشتر 9 اکتوبر کو بلوچستان کے ضلع ہرنائی کا ہنگامی دورہ کریں گی

وزیراعظم کی خاص ہدایت پر ڈاکٹر ثانیہ نشتر کل ہفتہ کو بلوچستان کے ضلع ہرنائی کا ہنگامی دورہ کریں گی، وہ ہرنائی میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گی ۔

دورے میں ڈاکٹر ثانیہ زلزلہ متاثرین سے ملاقات کریں گی تاکہ متاثرین کی ہنگامی ضروریات کےمطابق احساس کےامدادی پیکج کا اعلان کیا جا سکے۔ اگلے48گھنٹوں کے دوران متاثرہ علاقوں میں احساس رجسٹریشن ڈیسک کھل جائیں گے۔

یہ خبر پڑھیئے

چین اور عرب ممالک کے درمیان "بیلٹ اینڈ روڈ" کی مشترکہ تعمیر کے ثمرات

چین اور عرب ممالک کے درمیان “بیلٹ اینڈ روڈ” کی مشترکہ تعمیر کے ثمرات

چین اور عرب ممالک کے درمیان 2012کے بعد سے اسٹریٹجک شراکت داری نے نئی پیش …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons