سات ستمبر 1965ء پاکستان کی تاریخ میں ایک یادگار دن ہے، فرخ حبیب

سات ستمبر 1965ء پاکستان کی تاریخ میں ایک یادگار دن ہے، فرخ حبیب

وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا کہ سات ستمبر 1965ء پاکستان کی تاریخ میں ایک یادگار دن ہے۔

آج (منگل) ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا سات ستمبر پاک فضائیہ کے شاہینوں نے انیس سو پینسٹھ میں ملک کی فضائی سرحدوں کی حفاظت کرتے ہوئے بھارت کے خلاف جرأت و شجاعت کے بے مثال مظاہرہ کیا۔

وزیر مملکت نے جنگی ہیرو ایم ایم عالم کی طرف سے پانچ منٹ سے کم وقت میں دشمن کے پانچ جہاز مارگرانے کے کارنامے کا خصوصی طور پر ذکر کیا۔ فرخ حبیب نے کہا پوری قوم پاک فوج کے شاہینوں پر فخر کرتی ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

ثروت گیلانی کا سوشل میڈیا صارفین کو سخت پیغام

ثروت گیلانی کا سوشل میڈیا صارفین کو سخت پیغام

شوبز سٹار ثروت گیلانی کا کہنا ہے کہ آن لائن منفی مہم فنکاروں کو شدید …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons