تازہ ترین
کرونا وائرس: چین سے 2 پاکستانی کلیئرنس کے بعد پشاور پہنچ گئے

کرونا وائرس: چین سے 2 پاکستانی کلیئرنس کے بعد پشاور پہنچ گئے

چین سے 2 پاکستانی کلیئرنس کے بعد پشاور پہنچ گئے، دونوں پاکستانی چین سے دوحہ اور پھر پشاور پہنچے۔

نجی نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق دونوں پاکستانی مسافروں کو اسکر یننگ کے عمل سے بھی گزارا گیا، بعد ازاں دونوں مسافروں کو آئسولیشن روم منتقل کر دیا گیا جہاں انہیں 14 دن تک رکھا جائے گا۔خیال رہے کہ چین کے کرونا وائرس سے متاثرہ شہر ووہان میں اس وقت 1 ہزار پاکستانی شہری اور طالبعلم موجود ہیں، 4 طلبہ میں وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

چین کا کھلے پن کو فروغ دینے کا عزم پختہ ہے، چینی وزارت خارجہ

چین کا کھلے پن کو فروغ دینے کا عزم پختہ ہے، چینی وزارت خارجہ

بارہ اگست کو وزارت خارجہ کی پریس کانفرنس میں ایک رپورٹر نے پوچھا کہ چائنہ کونسل فار …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons