تازہ ترین
عسکری طبی ماہرین ووہان شہر کے ہوشن سان ہسپتال میں کرونا وائرس سے متاثرین کےعلاج میں حصہ لیں گے

عسکری طبی ماہرین ووہان شہر کے ہوشن سان ہسپتال میں کرونا وائرس سے متاثرین کےعلاج میں حصہ لیں گے

چین کے مرکزی فوجی کمیشن کے چیرمین شی چن پھنگ کی منظوری سے چینی افواج نے ووہان شہر میں ہو شن شان ہسپتال میں نوول کرونا وائرس انفیکشن کے نمونیا کے مریضوں کا اعلاج کرنے لئے ایک ہزار چار سو اہلکاروں پر مشتمل عسکری طبی عملے کو روانہ کر دیا ہے۔

وہ تین فروری سے ہوشن شان ہستپال میں کام کا آغاز کریں گے۔ اطلاع کے مطابق ان ایک ہزار چار سو عسکری طبی اہلکاروں میں سے زیادہ ترافراد بیجنگ میں سارس وائرس کی وبا کے خلاف، سیرا لیون اور لائبیریا میں ایبولا وائرس کی وبا کے خلاف کام کرنے کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں اور انہیں وبا کے علاج کا زیادہ تجربہ حاصل ہے ۔

یہ خبر پڑھیئے

چین کا کھلے پن کو فروغ دینے کا عزم پختہ ہے، چینی وزارت خارجہ

چین کا کھلے پن کو فروغ دینے کا عزم پختہ ہے، چینی وزارت خارجہ

بارہ اگست کو وزارت خارجہ کی پریس کانفرنس میں ایک رپورٹر نے پوچھا کہ چائنہ کونسل فار …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons