تازہ ترین
جیانگ شی میں ساتویں عالمی عسکری کھیلوں کی مشعل روشن

جیانگ شی میں ساتویں عالمی عسکری کھیلوں کی مشعل روشن

جیانگ شی میں ساتویں عالمی عسکری کھیلوں کی مشعل روشن کرنے اور مشعل بردار ریلی کی افتتاحی تقریب یکم اگست کو چین کے صوبے جیانگ شی کے شہر نان چھانگ میں منعقد ہوئی۔ اس موقع پر ان کھیلوں کی مشعل کا شاندار استقبال کیا گیا۔ مشعل کی استقبالیہ تقریب میں ایک ہزار پانچ سو فوجیوں اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اپنی منزل تک پہنچنے کے لیے مشعل نے شہر میں ایک ہزار میٹر کا فاصلہ طے کیا اور بیس ہاتھوں سے ہوتی ہوئی اپنے مطلوبہ مقام تک پہنچی۔

یہ خبر پڑھیئے

چین میں ای-کامرس کا جامع ترقی میں کردار: جانیئے تجزیہ کار کی زبانی

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons