نیشنل بینک اسنوکر چیمپئن شپ 2019 کا آغاز آج سے کراچی جیم خانہ میں ہو رہا ہے۔ ایونٹ کا سیمی فائنل 11 جبکہ فائنل 15 فریمز پر مشتمل ہو گا۔ 3 اگست تک این بی پی اسپورٹس کمپلکس پر کھیلی جانے والی چیمپئن شپ میں محمد اعجاز اپنے اعزاز کا دفاع کریں گے۔چیمپئن شپ میں مقابلہ کرنے والے 33 کھلاڑیوں کو آٹھ گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ یہ ٹینس کا ورلڈ کپ ہے، کوئی دوطرفہ سیریز نہیں، اس لیے ٹیم بھیجنے پر کوئی پابندی نہیں۔
