چین اورامریکہ کے درمیان تجارتی امور پرمذاکرات کا بارہواں دور 30سے 31 جولائی تک شنگھائی میں منعقد ہوگا۔وزارت تجارت کے مطابق مذکورہ مذاکرات چینی صدر شی چن پھنگ اورامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان جاپان کے شہراوسکا میں ہونے والی ملاقات کے دوران طے شدہ اہداف کی روشنی میں ہونگے۔
