وزیراعظم اور ایئر چیف کا پاک فضائیہ سے متعلق پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم اور ایئر چیف کا پاک فضائیہ سے متعلق پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم عمران خان سے پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے 11 جولائی کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی- وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران پاک فضائیہ سے متعلق پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال ہوا-

یہ خبر پڑھیئے

اسلام آباد کی پرُ رونق فضاء میں چینی نئے سال کی خوشیاں

اسلام آباد کی پرُ رونق فضاء میں چینی نئے سال کی خوشیاں

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons