چین پاکستان کے ساتھ مل کر دہشتگردی کے خاتمے کے لیئے پرعزم ہے، چینی سفیر

چین پاکستان کے ساتھ مل کر دہشتگردی کے خاتمے کے لیئے پرعزم ہے، چینی سفیر

پاکستان میں تعینات چینی سفیریاؤ چنگ نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کو شدید جانی اورمالی نقصان پہنچا ہے ۔

مقامی اخبار میں شائع ہونے والے مضمون میں انہوں نے کہا کہ چین پاکستانی حکومت کی جانب سے دہشگردی کے خاتمے کیلئے شروع کیلئے گئے نیشنل ایکشن پلان کی مکمل حمایت کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین دہشتگردی کے خاتمے کے حوالے سے پاکستان کے ساتھ مزید تعاون کرنے پر تیار ہے، تاکہ خطے میں امن واستحکام اور خوشحالی کو یقینی بنایا جاسکے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ چین اور پاکستان نے سی پیک کی حفاظت کیلئے مشترکہ طور پر ایک فورس تشکیل دی ہے جس سے دونوں ممالک کے مابین قائم راہداری کی حفاظت میں مدد حاصل ہوگی ۔

یہ خبر پڑھیئے

اسلام آباد کی پرُ رونق فضاء میں چینی نئے سال کی خوشیاں

اسلام آباد کی پرُ رونق فضاء میں چینی نئے سال کی خوشیاں

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons