اقوام متحدہ نے دنیا بھر میں اپنے امن مشنوں میں پاکستانی فوجی دستوں کی فرض شناسی اور پیشہ وارانہ صلاحیتو ں کو سراہا ہے۔ اقوام متحدہ کے انڈر سیکرٹری جنرل Jean-Pierre Lacroix نے پاکستانی فوجیوں کی تصویری نمائش کا افتتاح کیا۔ سیکرٹری جنرل نے امن مشنز شامل پاکستانی فوجیوں کی مسلسل حمایت کی تعریف کی ہے۔
