جی ٹوئنٹی کے رکن ممالک کو شراکت داری کی روح کو آگے بڑھانا چاہیئے، چینی صدر

جی ٹوئنٹی کے رکن ممالک کو شراکت داری کی روح کو آگے بڑھانا چاہیئے، چینی صدر

چینی صدر شی چن پھنگ نے اٹھائیس تاریخ کو جی ٹونیٹی سمٹ میں شرکت کرتے ہوئے کہا کہ جی ٹوئنٹی کے رکن ممالک ترقی کے مختلف مرحلوں سے گزر رہے ہیں۔ ان کے درمیان کچھ معاملات پر مفادات اور نظریات کے لحاظ سے اختلافات موجود ہیں۔ یہ معمول کی بات ہے- سب سے کلیدی بات یہ ہے کہ جی ٹوئنٹی کے رکن ممالک کو شراکت داری کی روح کو آگے بڑھانا چاہیئے اور ایک دوسرے پر اعتماد کرتے ہوئے برابری کی بنیاد پر مشاورت کے ذریعے اختلاف دور کرتے ہوئے اتفاق رائے کے حصول کے لئے کوشش کرنی چاہیئے۔ یہ نہ صرف جی ٹوئنٹی کے رکن ممالک کے اپنے مفاد میں ہے بلکہ دنیا کی امن اور ترقی کے لئے بھی مفید ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

ثروت گیلانی کا سوشل میڈیا صارفین کو سخت پیغام

ثروت گیلانی کا سوشل میڈیا صارفین کو سخت پیغام

شوبز سٹار ثروت گیلانی کا کہنا ہے کہ آن لائن منفی مہم فنکاروں کو شدید …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons