عالمی مالیاتی ادارہ کے سربراہ کرسٹالینا جیورجیوا نے خبردار کیا ہے کہ مالیاتی استحکام کو درپیش خطرات میں اضافہ ہوگیا ہے اور بینکنگ کے شعبے میں ہونے والے حالیہ بحران پر متحرک ہونے کی ضرورت ہے۔چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ایک فورم میں خطاب کرتے ہوئے آئی ایم ایف کی …
مزید پڑھیںتلاش کے مطلوبہ نتائج
ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 133 کیس رپورٹ ہوئے:قومی ادارہ صحت
ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 133 کیس رپورٹ ہوئے جن میں سے 21 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ پیر کو قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس …
مزید پڑھیںاسلام آباد سمیت مختلف شہروں سے کورونا وائرس کے مزید 106نئے مثبت کیس رپورٹ
قومی ادارہ صحت کے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنل سنٹر(این سی او سی) نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں سے کورونا وائرس کے مزید 106 نئے مثبت کیس رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ ایک مریض کے جاں بحق ہونے اور …
مزید پڑھیںسرمایہ کاری کے حوالے سے پاکستان کی مدد کرنا چاہتے ہیں: امریکہ
امریکا نے کہا ہے کہ سرمایہ کاری کے حوالے سے پاکستان کی مدد کرنا چاہتے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے شعبہ بیرونی امداد کی ڈائریکٹر ڈیفنارینڈ نے کہا ہے کہ سیلاب زدگان کی امداد، کووڈ چیلنجز میں پاک امریکا تعاون بھرپور رہا۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ …
مزید پڑھیںامریکہ کی چین کو بدنام کرنے کی بھونڈی کوششیں:سی ایم جی کا تبصرہ
حالیہ دنوں، امریکہ نے چین کو بدنام کرنے کی کوشش میں “سیاسی ٹریسیبلٹی” کو بھڑکانا شروع کر دیا ہے۔ 2021 میں امریکی حکومت نے انٹیلی جنس سروسز کو حکم دیا تھا کہ وہ 90 دن کے اندر نام نہاد کورونا وائرس ٹریسیبلٹی رپورٹ تیار کریں۔ نتیجتا رپورٹ “شاید” اور “ہو …
مزید پڑھیںاسلام آباد سمیت مختلف شہروں سے کورونا وائرس کے 89 نئے کیس رپورٹ ہوئے: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنل سنٹر
قومی ادارہ صحت کے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنل سنٹر (این سی او سی ) نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں سے کورونا وائرس کے89 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں جس سے مثبت کیسز کی مجموعی شرح 3.25 فیصدریکارڈ …
مزید پڑھیںچین نیوزی لینڈ د و طرفہ تعلقات مستحکم ہیں ،چینی وزیر خارجہ
چینی ریاستی کونسلر اور وزیرخارجہ چھئن گانگ نے کہاہے کہ سفارتی تعلقات کے قیام کے بعد سے چین اور نیوزی لینڈ نے ہمیشہ ایک دوسرے کا احترام کیا ہے اور ہمیشہ برابری کی بنیاد پر دو طرفہ تعلقات استوار کئے ہیں۔ بیجنگ میں اپنی نیوزی لینڈ کی ہم منصب سے …
مزید پڑھیںملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 150 کیس رپورٹ ہوئے:این آئی ایچ
قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 150 کیس رپورٹ ہوئے جن میں سے 22 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ جمعہ کو این آئی ایچ کی جانب سے جاری …
مزید پڑھیںیورپی سائنسدانوں نے “برڈفلو” کے خلاف نمایاں کامیابی حاصل کرلی
برڈ فلو سے دنیا بھر میں اب تک 20 کروڑ پرندے ہلاک ہو چکے ہیں سائنسدانوں نے تباہی پھیلانے والی وباء “برڈ فلو” کے خلاف بڑی کامیابی حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کی کمپنی کیوا انیمل ہیلتھ نے برڈ فلو کے …
مزید پڑھیںنسل پرستی نے نئی شکل اورروپ دھارلیا ہے،صدر جنرل اسمبلی
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر کسابا کوروسی نے کہا ہے کہ نسل پرستی ہر سال نئے ماڈل کے ساتھ آنے والی ایک لگژری کار کی مانند ہے جسے اگر نہ روکا گیا تو معاملہ نسل کشی تک بڑھ سکتا ہے۔نسلی امتیاز کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع …
مزید پڑھیں