تازہ ترین

تلاش کے مطلوبہ نتائج

کراچی میں کرونا وائرس کا مشتبہ مریض تیزی سے روبہ صحت، والد کا اظہار اطمینان

کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج نوول کرونا وائرس کا مشتبہ مریض 22 سالہ یحیٰ جعفری تیزی سے صحتیاب ہورہا ہے۔ ایف ایم 98 کے پروگرام ہمقدم میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے یحیٰ جعفری کے والد آلِ جعفری نے بتایا کہ انکے صاحبزادے کا علاج تاحال جاری ہے، تاہم …

مزید پڑھیں

اسلام آباد میں کرونا وائرس کے مشتبہ مریض کی حالت خطرے سے باہر ہے، ترجمان پمز اسپتال

اسلام آباد میں کرونا وائرس کے مشتبہ مریض کی حالت خطرے سے باہر ہے، ترجمان پمز اسپتال پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈکل سائنسز کے ترجمان ڈاکٹر وسیم خواجہ کے مطابق   نوول کرونا وائرس کے  مشتبہ  مریض کی حالت  خطرے سے  باہر ہے۔ ایف ایم 98 سے خصوصی گفتگو کے دوران انہوں …

مزید پڑھیں

کرونا وائرس کے حوالے سے پاکستان کی صورتحال کا بغور جائزہ لے رہے ہیں اور ہر ممکن تعاون کیلئے تیار ہیں، چینی سفیر

پاکستان میں تعینات چینی سفیر یاو چنگ نے کہا ہے کہ وہ پاکستانی حکومت، عوام اور ذرائع ابلاغ کے شکر گزار ہیں جنہوں نے چین کے ساتھ اس مشکل گھڑی میں یکجہتی کا اظہار کیا۔ اسلام آباد میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھیں

کرونا وائرس: سعودی عرب نے پاکستانیوں کو جاری عمرہ ویزے منسوخ کر دیے

پاکستان میں نوول کرونا وائرس نمونیا کی تشخیص کے بعد سعودی عرب نے پاکستانیوں کو جاری عمرہ ویزے منسوخ کر دیے۔ سعودی عرب نے پاکستانی عمرہ زائرین کے سعودی عرب میں داخلے پر فوری پابندی عائد کر دی ہے جبکہ پاکستان سے وزٹ پر آنے والوں کو بھی سعودی عرب …

مزید پڑھیں

فیس بک پر کرونا وائرس سے متعلق گمراہ کن اشتہارات پر پابندی عائد

فیس بک پر کرونا وائرس سے متعلق گمراہ کن اشتہارات پر پابندی عائد

فیس بک انتظامیہ کے مطابق کرونا وائرس سے متعلق زیر گردش تمام گمراہ کن اشتہارات پر پابندی عائد کر دی جائے گی جبکہ کرونا وائرس کی روک تھام اور اس سے متعلق کسی بھی قسم کی مصنوعات کے ایسے اشتہارات پر بھی پابندی ہو گی جس کی وجہ سے عوام …

مزید پڑھیں

کرونا وائرس سے اموات کی شرح دو فیصد سے بھی کم ہے، قومی ادارہ صحت

کرونا وائرس سے اموات کی شرح دو فیصد سے بھی کم ہے، قومی ادارہ صحت

ایگزیکٹو ڈائریکٹر قومی ادارہ صحت میجر جنرل ڈاکٹر عامر اکرام کا کہنا ہے نوول کرونا وائرس نمونیا  سے اموات کی شرح دو فیصد سے بھی کم ہے۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو میں ڈاکٹر عامر اکرام نے کہا کہ پاکستان میں نوول کرونا وائرس نمونیا  سے دو افراد کے متاثر …

مزید پڑھیں

کرونا وائرس کا خطرہ، پاکستان اور ایران میں براہ راست پروازوں پر تاحکم ثانی پابندی عائد

کرونا وائرس کا خطرہ، پاکستان اور ایران میں براہ راست پروازوں پر تاحکم ثانی پابندی عائد

 کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر پاکستان اور ایران میں براہ راست پروازوں پر تاحکم ثانی پابندی عائد کردی گئی۔ ترجمان ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ پابندی کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہو گا۔ ترجمان ایوی ایشن کا کہنا ہے لاہور کراچی اور اسلام آباد سمیت ملک …

مزید پڑھیں

کرونا وائرس کی وجہ سپلائی چین اور صنعتی چین کی بیرون ممالک منتقلی نظر نہیں آ رہی، چینی وزارت تجارت

وباء کے پیش نظرعالمی سطح پر سپلائی چین اور صنعتی چین میں چین کا کردار تبدیل نہیں ہوگا، چینی وزارت تجارت

چین کی وزارت تجارت کی ستائیس فروری کی آئن لائن پریس کانفرنس میں متعلقہ انچارج نے کہا کہ وباء کے پیش نظرعالمی سطح پر سپلائی چین اور صنعتی چین میں چین کا کردار تبدیل نہیں ہوگا۔ چین کی وزارت تجارت کے محکمہ غیرملکی سرمایہ کاری کے سربراہ زونگ چھانگ چھین …

مزید پڑھیں

کرونا وائرس سے بچاﺅ کیلئے سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے داخلے پر پابندی عائد کر دی

کرونا وائرس سے بچاﺅ کیلئے سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے داخلے پر پابندی عائد کر دی

سعودی عرب نے نوول کرونا وائرس نمونیا کے پھیلاؤ پر خدشات کے باعث عمرہ کی ادائیگی یا مدینہ منورہ میں مسجد نبویۖ کی زیارت کے لئے آنے والوں کے داخلے پر عارضی طور پر پابندی کا اعلان کیا ہے۔ سعودی عرب کی وزارت خارجہ کی جانب سے ایک بیان میں …

مزید پڑھیں

کرونا وائرس کی ہییت میں نمایاں تبدیلی نہیں آئی،عالمی ادارہ صحت

کرونا وائرس کی ہییت میں نمایاں تبدیلی نہیں آئی،عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ادھنوم نے چھبیس فروری کو جینوا میں کہا کہ اس وقت نوول کرونا وائرس کی ہییت میں نمایان تبدیلی نہیں آئی اور چین کے اقدامات نے بڑی تعداد میں ممکنہ کیسز کو روکا ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وائرس کو کنٹرول …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons