خیبرپختونخواحکومت نےسرکلرٹرین منصوبےکےقابل عمل ہونے کی رپورٹ مکمل کرلی …

خیبر پختونخوا حکومت نے سرکلر ٹرین منصوبے کے قابل عمل ہونے کی رپورٹ مکمل کرلی ہے۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت یہ منصوبہ تقریباً ایک ارب 60 کروڑ ڈالر کی لاگت سے مکمل کیا جائے گا۔
پہلے مرحلے میں ٹرین پشاور چارسدہ، نوشہرہ کے درمیان چلائی جائے گی جبکہ دوسرے مرحلے میں اسے مردان ، صوابی اور اسلام آباد تک توسیعی دی جائے گی۔

یہ خبر پڑھیئے

امریکہ اور جاپان کی "یونٹ 731" کے درمیان رابطے کے بارے میں رپورٹ پر چینی وزارت خارجہ کا ردعمل

امریکہ اور جاپان کی ”یونٹ 731“ کے درمیان رابطے کے بارے میں رپورٹ پر چینی وزارت خارجہ کا ردعمل

کچھ ذرائع ابلاع نے انکشاف کیا ہے کہ حیاتیاتی ہتھیاروں کی تحقیق کے لئے اعداد …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons