ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے اضافہ ہوگیا۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 25 ہزار 150 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قدر 343 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 7 ہزار 296 روپے ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2 ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 819 ڈالر فی اونس ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

ورلڈ اکنامک فورم سے چینی صدر کا خطاب، امید کا ایک اور پیغام

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons