اسلام آباد: کرونا کیسز میں اضافہ، شرح 6.9 فیصد ہو گئی

اسلام آباد: کرونا کیسز میں اضافہ، شرح 6.9 فیصد ہو گئی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک مرتبہ پھر عالمی وباء کرونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے۔

ڈی ایچ او اسلام آباد ضعیم ضیا کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسلام آباد میں کرونا کے 354 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ اسلام آباد میں کرونا مثبت کیسز کی شرح 6.9 فیصد ہو گئی ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

ورلڈ اکنامک فورم سے چینی صدر کا خطاب، امید کا ایک اور پیغام

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons