https://www.olx.com.pk/item/car-passo-for-sale-iid-1044440319

سابق چیف جسٹس پاکستان ناظم حسین صدیقی انتقال کر گئے

سابق چیف جسٹس پاکستان ناظم حسین صدیقی کراچی میں انتقال کر گئے۔

سپریم کورٹ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ جسٹس ناظم حسین صدیقی کی نماز جنازہ مغرب کے بعد خیابان جامی میں ادا کی جائے گی۔ چیف جسٹس گلزار احمد نے سابق چیف جسٹس پاکستان ناظم حسین صدیقی کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔

انہوں نے دعا دیتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ جسٹس ناظم حسین صدیقی کے اہل خانہ کو صبر جمیل دے۔

یہ خبر پڑھیئے

ورلڈ اکنامک فورم سے چینی صدر کا خطاب، امید کا ایک اور پیغام

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons