پاکستان میں پہلے ہی سی پیک کے تحت 25 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہو چکی ہے، خالد منصور

پاکستان میں پہلے ہی سی پیک کے تحت 25 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہو چکی ہے، خالد منصور

وزیراعظم کےمعاون خصوصی برائے سی پیک امور خالد منصور نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت پاکستان میں پہلے ہی 25 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہو چکی ہے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے نٹ شیل گروپ کی جانب سے مارٹن ڈاؤ گروپ کے تعاون سے منعقدہ “دی فیوچر سمٹ” کے دوسرے روز خطاب کرتے ہوئے کیا۔

خالد منصور نے کہا کہ سی پیک کے تحت پاکستان میں پہلے ہی 25 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہو چکی ہےجبکہ سی پیک کے تحت توانائی کے منصوبوں نے نیشنل گرڈ میں 5,300 میگاواٹ کا اضافہ کیا ہے اور مزید 3,500 میگاواٹ بھی نیشنل گرڈ میں شامل ہو جائیں گے۔

یہ خبر پڑھیئے

ورلڈ اکنامک فورم سے چینی صدر کا خطاب، امید کا ایک اور پیغام

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons