سوئیڈن کی وزیراعظم کرونا وائرس کا شکار

سوئیڈن کی وزیراعظم کرونا وائرس کا شکار

سوئیڈن کی وزیراعظم میگڈلینا اینڈرسن کا بھی کرونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا۔

ترجمان کے مطابق سوئیڈن کی وزیراعظم میگڈلینا تمام احتیاطی تدابیر پر عمل کر رہی ہیں۔ سوئیڈن کی وزیراعظم کے ترجمان نے مزید کہا کہ وزیراعظم میگڈلینا اینڈرسن حکومتی امور گھر سے انجام دیں گی۔

یہ خبر پڑھیئے

ورلڈ اکنامک فورم سے چینی صدر کا خطاب، امید کا ایک اور پیغام

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons