اولمپکس عالمی امن کو فروغ دے سکتے ہیں، انتونیو گوتریز

اولمپکس عالمی امن کو فروغ دے سکتے ہیں، انتونیو گوتریز

تیرہ جنوری کو اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریز نے اولمپک گیمز کے حوالے سے اس بات پر زور دیا کہ اولمپک گیمز عالمی امن کو فروغ دے سکتے ہیں۔

انہوں نے تصدیق کی ہے کہ وہ بیجنگ سرمائی اولمپکس میں شرکت کے لئے چین آئیں گے۔ اسی دن نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں انتونیو گوتریز نے کہا کہ اولمپک گیمز ایک بڑا ایونٹ ہے۔ یہ اس بات کی نشانی ہے کہ لوگوں کو ایک دوسرے کے قریب لانے اور عالمی امن کو فروغ دینے میں کھیلوں کا اہم کردار ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

ورلڈ اکنامک فورم سے چینی صدر کا خطاب، امید کا ایک اور پیغام

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons