تھر کا روایتی میلہ آج سے شروع ہوگا

تھر کا روایتی میلہ آج سے شروع ہوگا

تھر کا روایتی ڈیزرٹ فیسٹیول آج سے مٹھی میں شروع ہورہا ہے۔

فیسٹیول میں جیپ ریلی کے ساتھ گھڑ دوڑ، اونٹوں کی دوڑ اور ملا کھڑا کے مقابلے منعقد کئے جائیں گے۔ رپورٹس کے مطابق تھر ریلی تقریباً 10 سال بعد منعقد کی جارہی ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

ورلڈ اکنامک فورم سے چینی صدر کا خطاب، امید کا ایک اور پیغام

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons