سی پیک منصوبے کووڈ-19 سے قطع نظر خوش اسلوبی سےآگے بڑھ رہے ہیں

کووڈ-19 وبا سے قطع نظر سی پیک کے تمام منصوبے بشمول علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور سوکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ منصوبوں پر کام چینی اور پاکستانی عملے کے گراں قدر تعاون کی وجہ سے آگے بڑھ رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سی پیک کے تحت سوکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ نے کامیابی سے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ہے جبکہ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے مین رن وے کی تعمیر نو اور اپ گریڈنگ نے پیومنٹ کاسٹنگ مکمل کر لی ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

ورلڈ اکنامک فورم سے چینی صدر کا خطاب، امید کا ایک اور پیغام

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons