بیجنگ میں بین الاقوامی آرٹ فیسٹیول کا آغاز

بیجنگ میں بین الاقوامی آرٹ فیسٹیول کا آغاز

چھ جنوری کو “بیجنگ میں ملاقات” اولمپک ثقافتی میلہ اور 22 ویں “بیجنگ میں ملاقات” بین الاقوامی آرٹ فیسٹیول کا آغاز ہوا۔

فیسٹیول پرفارمنگ آرٹس، ویژول آرٹس، فلم اور ٹیلی ویژن کی نمائش، شہری سرگرمیوں اور دیگر تقریبات سے بھرپور ہے۔ میلے کے دوران شرکاء “آن لائن اور  آف لائن” 22 ممالک اور خطوں سے تقریباً سو پرفارمنسز سے محظوظ ہوں گے۔

اس کے علاوہ ثقافتی میلے کے دوران، سرمائی اولمپکس کی تھیم پر مبنی فلم اور ٹیلی ویژن سیریز “ونٹر اولمپکس فیملی”، “ہمارے سرمائی اولمپکس” اور دیگر بہترین فلم اور ٹیلی ویژن پروڈکشنز دکھائی جائیں گے، جو بیجنگ کے شہریوں کے لئے ایک بھرپور ثقافتی سرگرمی ہے۔

بیجنگ میں بین الاقوامی آرٹ فیسٹیول کا آغاز_fororder_5-2

یہ خبر پڑھیئے

ورلڈ اکنامک فورم سے چینی صدر کا خطاب، امید کا ایک اور پیغام

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons