برطانیہ کی میانمار کی معزول رہنما آنگ سان سوچی کی سزا کی مذمت

برطانیہ نے میانمار کی معزول رہنما آنگ سان سوچی کی سزا کی مذمت کی ہے۔

عالمی ذرائع  ابلاغ  کے مطابق برطانیہ کی سیکریٹری خارجہ لزٹروس نے کہا کہ سوچی کی سزا میانمار فوج کا آزادی اور جمہوریت کے خلاف ہولناک اقدام ہے۔سیکریٹری خارجہ  نے کہا کہ منتخب سیاستدانوں کی جبری گرفتاریوں سے ملک میں بےامنی میں اضافے کا خدشہ ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

ورلڈ اکنامک فورم سے چینی صدر کا خطاب، امید کا ایک اور پیغام

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons