شہریوں کے قتل عام کے بعد بھارت میں فوج کے اختیارات ختم کرنے کا مطالبہ

 بھارتی ریاست ناگالینڈ میں بھارتی فوجیوں کی فائرنگ سے قتل 14 شہریوں کے قتل کے بعد  وزیر اعلیٰ ناگالینڈ نے ریاست میں فوج کے اختیارات ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت خطے میں آرمڈ فورسز اسپیشل پاورز ایکٹ کا خاتمہ کرے جس کے تحت ریاست میں فوج کو تعینات کیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ  نے کہا کہ یہ  ایک کالا قانون ہے ۔

یہ خبر پڑھیئے

ورلڈ اکنامک فورم سے چینی صدر کا خطاب، امید کا ایک اور پیغام

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons