کیٹگری سی ممالک کے مسافروں کے پاکستان آنے پر پابندی عائد

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے کرونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کے باعث کیٹگری سی ممالک کے مسافروں کے پاکستان آنے پر پابندی لگا دی۔

کیٹگری سی کے ممالک سے ضروری سفر کی صورت میں استثنی کے لیے قائم خصوصی کمیٹی سے استثیٰ کا سرٹیفکیٹ لینا ہوگا۔ این سی اوسی   کے  اعلامیہ کے مطابق پاکستان آنے والے تمام مسافروں کے لیے کرونا ویکسین لگوانا لازم ہوگا۔

پاکستان کا سفر کرنے والے 6 سال سے زائد عمر کے کے افراد کے لیے پی سی آر ٹیسٹ بھی لازمی قرار دیا گیا ہے۔این سی او سی کے مطابق کسی بیماری میں مبتلا افراد، حاملہ خواتین اور جزوی ویکسین لگوانے والوں کو بھی لازمی ویکسینیشن سے استثنیٰ حاصل ہوگا

یہ خبر پڑھیئے

ورلڈ اکنامک فورم سے چینی صدر کا خطاب، امید کا ایک اور پیغام

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons