سوڈان: فوج اور مظاہرین میں جھڑپیں 7 افراد ہلاک، 140 زخمی ہو گئے

سوڈان میں فوج کے حکومت پر قبضے کے خلاف دارالحکومت خرطوم میں مظاہرین اور سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں میں کم از کم سات افراد ہلاک اور ایک سو چالیس سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔

فوج کی طرف سے سول حکومت کے خاتمے وزیر اعظم عبد اﷲ HAMDOK کی گرفتاری اور ہنگامی حالت کے نفاذ کے بعد مظاہرے پھوٹ پڑے ہیں۔ ادھر امریکہ، برطانیہ، فرانس، آئر لینڈ اور ناروے نے سوڈان کی صورتحال پر غور کیلئے آج سلامتی کونسل کا بند کمرے کا ہنگامی اجلاس بلانے کی درخواست کی ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

امریکی کمپنیاں پاکستان کے مختلف شعبہ جات میں سرمایہ کاری کر کے بہترین منافع کما سکتی ہیں، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ کا سلامتی کونسل کے صدر، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو خط

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے صدر اور اقوام …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons