آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم خشک پہاڑی علاقوں میں سرد رہے گا

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم زیادہ تر خشک اور پہاڑی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے۔

تاہم وسطی پنجاب،بالائی خیبرپختونخوا،گلگت بلتستان اور کشمیر میںچند مقامات پر شام اور رات کے دوران موسم ابر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان ہے۔ آج صبح ریکارڈ کیا گیا بعض شہروں کا درجہ حرارت اسلام آباد بارہ ڈگری سینٹی گریڈ، لاہور سترہ، کراچی تیئس، پشاور چودہ، کوئٹہ تیرہ، گلگت پانچ اور مری اورمظفر آباد نوڈگری سینٹی گریڈ۔

یہ خبر پڑھیئے

امریکی کمپنیاں پاکستان کے مختلف شعبہ جات میں سرمایہ کاری کر کے بہترین منافع کما سکتی ہیں، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ کا سلامتی کونسل کے صدر، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو خط

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے صدر اور اقوام …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons