طالبان سے براہ راست بات چیت انسانی المیے سے بچنے کا واحد راستہ ہے: فواد چوہدری

اطلاعات ونشریات کے وزیر چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ طالبان سے براہ راست بات چیت ہی انسانی المیے سے بچنے کا واحد راستہ ہے۔

خبر رساں ادارے رائٹر کو دئیے گئے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ان روابط سے انسانی حقوق کے تحفظ اور ایک وسیع البنیاد حکومت کے قیام کی راہ ہموار ہو گی۔ چوہدری فواد نے کہا کہ اب وقت ہے کہ امریکہ، چین اور دوسرے ممالک افغانستان کی نئی حکومت کو باضابطہ تسلیم کریں اور طالبان حکومت کے بعض ارکان پر اقوام متحدہ کی پابندیاں ختم کرنے کیلئے لائحہ عمل وضع کریں۔

یہ خبر پڑھیئے

امریکی کمپنیاں پاکستان کے مختلف شعبہ جات میں سرمایہ کاری کر کے بہترین منافع کما سکتی ہیں، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ کا سلامتی کونسل کے صدر، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو خط

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے صدر اور اقوام …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons