اصلاحات، کھلے پن اور اقتصادی تعمیر میں بڑی پیش رفت

چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے پچیس اکتوبر کو اقوام متحدہ میں عوامی جمہوریہ چین کی قانونی نشست کی بحالی کی پچاسویں سالگرہ کے موقع پر بیجنگ میں منعقدہ تقریب میں شرکت کی۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پچاس سالوں میں، چینی عوام نے اصلاحات و کھلے پن کے نئے تاریخی دور کا آغاز کیا اور چین کا اقتصادی حجم دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا ہے۔
تصویر :

اصلاحات، کھلے پن اور اقتصادی تعمیر میں بڑی پیش رفت_fororder_99

۱
پچھلی صدی کے 80 کے عشرے میں چین کے جنوبی شہر شن زن کے مناظر

اصلاحات، کھلے پن اور اقتصادی تعمیر میں بڑی پیش رفت_fororder_88

۲
دو ہزار بیس میں شن زن خصوصی اقتصادی زون کی ترقی کو چالیس سال ہو چکے ہیں۔

اصلاحات، کھلے پن اور اقتصادی تعمیر میں بڑی پیش رفت_fororder_77

۳
سنکیانگ ویغور خوداختیار علاقے میں کپاس چنائی میں جدید مشینوں کا استعمال بہت عام ہو چکا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

امریکی کمپنیاں پاکستان کے مختلف شعبہ جات میں سرمایہ کاری کر کے بہترین منافع کما سکتی ہیں، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ کا سلامتی کونسل کے صدر، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو خط

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے صدر اور اقوام …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons