گزشتہ پچاس سالوں میں چین پرامن ترقی کے تصور پر عمل

گزشتہ پچاس سالوں میں چین پرامن ترقی کے تصور پر عمل_fororder_555

چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے  پچیس اکتوبر کو اقوام متحدہ میں عوامی جمہوریہ چین کی قانونی نشست کی بحالی کی پچاسویں سالگرہ کے موقع پر بیجنگ میں منعقدہ تقریب میں شرکت کی، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شی جن پھنگ نے پرزور الفاظ میں کہا کہ عوامی جمہوریہ چین کی اقوام متحدہ میں قانونی نشست کی بحالی کے بعد، گزشتہ 50 سال چین کی پرامن ترقی اور بنی نوع انسان کو فائدہ پہنچانے کے 50 سال ہیں۔ اس نصف صدی میں چینی عوام نے ہمیشہ خود کو بہتر بنانے کے جذبے کو آگے بڑھایا ہے، پیچیدہ حالات میں چین کی ترقی کی سمت طے کی اور چین اور بنی نوع انسان کی ترقی کی شاندار کہانی رقم کی ہے۔

گزشتہ پچاس سالوں میں چین پرامن ترقی کے تصور پر عمل_fororder_4444

گزشتہ 50 سالوں میں چینی عوام نے دنیا بھر کے ممالک کے عوام کے ساتھ  تعاون کیا ہے، بین الاقوامی انصاف کی حفاظت کی ہے اور عالمی امن و ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ ان 50 سالوں میں چینی عوام نے ہمیشہ اقوام متحدہ کے اختیارات اور حیثیت کو برقرار رکھا ہے، کثیرالجہتی پر عمل کیا ہے اور اقوام متحدہ کے ساتھ چین کا تعاون مزید گہرا ہوا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

امریکی کمپنیاں پاکستان کے مختلف شعبہ جات میں سرمایہ کاری کر کے بہترین منافع کما سکتی ہیں، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ کا سلامتی کونسل کے صدر، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو خط

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے صدر اور اقوام …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons