چین کے نائب وزیر اعظم لیو حہ کی امریکی وزیر خزانہ سے ورچوئل بات چیت

چھبیس اکتوبر کو چین کے نائب وزیراعظم اور چین-امریکہ جامع اقتصادی بات چیت کے چینی رہنما لیو حہ نے امریکی وزیر خزانہ جینیٹ ییلن سے ویڈیو لنک کے ذریعے بات چیت کی۔

فریقین نے میکرو اقتصادی صورتحال، دو طرفہ اور کثیر الجہت  تعاون پر عملی، دو ٹوک اور تعمیری نوعیت کا تبادلہ خیال کیا۔ فریقین کا خیال ہےکہ چین اور امریکہ کے درمیان میکرو اقتصادی پالیسی سے متعلق رابطے کو مضبوط بنانا بہت اہم ہے۔

چین نے امریکہ کی جانب سے محصولات اور پابندی کو منسوخ کرنے اور چینی کاروباری اداروں کے ساتھ منصفانہ سلوک سمیت اپنے دیگر تحفظات کا اظہار بھی کیا۔ بات چیت میں فریقین نے رابطہ برقرار رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

امریکی کمپنیاں پاکستان کے مختلف شعبہ جات میں سرمایہ کاری کر کے بہترین منافع کما سکتی ہیں، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ کا سلامتی کونسل کے صدر، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو خط

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے صدر اور اقوام …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons