چینی زبان کے کیریکٹرز سے متعلق سلسلہ وار بین الاقوامی سیمینار کا انعقاد

انیس اکتوبر دو ہزار اکیس کو چین کے صوبہ حہ نان کے شہر آن یانگ میں چینی زبان کے کیریکٹرز سے متعلق سلسلہ وار بین الاقوامی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔

شرکاء نے آن لائن اور آف لائن طریقے سے بحث میں شرکت کی اور چینی زبان کے کیریکٹرز سے عالمی تہذیب و تمدن کے ساتھ تبادلوں و انضمام کا مظاہرہ کیا۔ بیجنگ فارن اسٹدیز یونیورسٹی کے پروفیسر منگ دہ ہونگ نے کہا کہ چینی ثقافت کے عالمی سطح پر روشناس کروائے جانے کے ساتھ ساتھ چینی زبان کے  کیریکٹرز اور چینی ثقافت جاننے میں غیرملکی دوستوں کے لیے ایک پل بن چکے ہیں۔ 

یہ خبر پڑھیئے

امریکی کمپنیاں پاکستان کے مختلف شعبہ جات میں سرمایہ کاری کر کے بہترین منافع کما سکتی ہیں، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ کا سلامتی کونسل کے صدر، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو خط

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے صدر اور اقوام …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons