جاپان تائیوان کے حوالے سے اپنی حد عبور نہ کرے ، چینی وزیر خارجہ

جاپان تائیوان کے حوالے سے اپنی حد عبور نہ کرے ، چینی وزیر خارجہ

چینی ریاستی کونسلر ووزیر خارجہ وانگ ای نے کہا ہے کہ جاپان کو  چین کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کیلئے جامع اقدامات اختیار کرنے کی ضرورت ہے۔

چینی وزیر خارجہ نے سترویں بیجنگ ٹوکیو فورم سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے جاپان کو متنبہ کیا ہے کہ وہ چین کے صوبہ تائیوان  کے معاملے اور تاریخ کے حوالے سے حدعبور نہ کرے ۔وانگ ای نے مزید کہا کہ دوسری جنگ عظیم کے دوران جاپانی حکومت کی جارحیت کی تاریخ اور تائیوان کے معاملے پر  جاپان کی پالیسی پر چین کو شدید تحفظات ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

امریکی کمپنیاں پاکستان کے مختلف شعبہ جات میں سرمایہ کاری کر کے بہترین منافع کما سکتی ہیں، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ کا سلامتی کونسل کے صدر، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو خط

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے صدر اور اقوام …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons