ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری

پاکستانی روپے کی قدر میں کمی اور ڈالر کی قیمت میں اضافے  کا سلسلہ جاری ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق،انٹر بینک میں ڈالر مزید 50 پیسے مہنگا ہوگیا جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت  174 روپے 50 پیسے ہو گئی ہے۔واضح رہے کہ اس سےقبل 22 اکتوبر کو ڈالر کی قیمت 174 روپے سے تجاوز کر کے 174 روپے 10 پیسے ہو گئی تھی۔

یہ خبر پڑھیئے

امریکی کمپنیاں پاکستان کے مختلف شعبہ جات میں سرمایہ کاری کر کے بہترین منافع کما سکتی ہیں، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ کا سلامتی کونسل کے صدر، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو خط

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے صدر اور اقوام …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons