خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا گیا

خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا گیا-

خیبرپختونخوا میں پہلے مرحلےکے بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق  صوبے میں پہلےمرحلےکے بلدیاتی انتخابات 19 دسمبر کو  منعقد ہوں گے جبکہ  کاغذات نامزدگی ‏‏4سے 8 نومبر تک جمع کروائےجاسکیں گے۔

یہ خبر پڑھیئے

امریکی کمپنیاں پاکستان کے مختلف شعبہ جات میں سرمایہ کاری کر کے بہترین منافع کما سکتی ہیں، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ کا سلامتی کونسل کے صدر، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو خط

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے صدر اور اقوام …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons