وزیراعظم کی صدارتی انتخابات میں شاندار فتح پر ازبکستان کے صدر کو مبارکباد

وزیراعظم کی صدارتی انتخابات میں شاندار فتح پر ازبکستان کے صدر کو مبارکباد

وزیراعظم عمران خان نے صدارتی انتخابات میں شاندار فتح پر ازبکستان کے صدر SHAVKAT مرزیوف کو مبارک باد دی ہے۔

آج ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ برادر ملک ازبکستان کے عوام نے اپنی قابل قیادت پر دوبارہ اعتماد کیا ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ وہ پاکستان اور ازبکستان کے درمیان تعمیری روابط کے منتظر ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

امریکی کمپنیاں پاکستان کے مختلف شعبہ جات میں سرمایہ کاری کر کے بہترین منافع کما سکتی ہیں، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ کا سلامتی کونسل کے صدر، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو خط

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے صدر اور اقوام …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons