برآمدات میں تنوع ہماری برآمدی حکمت عملی کا ایک اہم ستون ہے، مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد

برآمدات میں تنوع ہماری برآمدی حکمت عملی کا ایک اہم ستون ہے، مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد

وزیراعظم کے مشیر برائےتجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ برآمدات میں تنوع ہماری برآمدی حکمت عملی کا ایک اہم ستون ہے۔

بدھ کو یہاں ایک بیان میں انہوں نے کہا کے وزارت تجارت روایتی مصنوعات کے شعبوں میں ڈائیورسیفکیشن پر توجہ مرکوز کررہی ہے انہوں نے کہا کےغیر روایتی مصنوعات کے شعبوں میں بھی ڈائیورسیفکیشن پر توجہ مرکوز کی جارہی ہے، جیوگرافیکل ڈائیورسیفکیشن کے ساتھ افریقہ اور جنوبی امریکہ جیسی نئی منڈیوں کی برآمدات کو جوڑنا ہوگا، انہوں نے کہا کہ یہ خوشی کی بات ہے کہ یہ پالیسی نتائج دکھانا شروع کر رہی ہے، تاہم ہم نے ابھی بہت طویل سفر طے کرنا ہے ۔

یہ خبر پڑھیئے

اقوام متحدہ میں چین کے مؤثر کردار کی دنیا معترف ہے۔ سابق سفیر پاکستان مسعود خالد

چین میں تعینات پاکستان کے سابق سفیر مسعود خالد نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons