طالبان حکومت کو تسلیم کرنا اس وقت ترجیح نہیں، قطر

قطری وزیر خارجہ کےخصوصی نمائندے مطلق القحطانی کا کہنا ہے کہ افغانستان میں طالبان حکومت کو تسلیم کرنا اس وقت ترجیح نہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس وقت نئی افغان انتظامیہ سے رابطے میں رہنے اور انسانی امور پر توجہ مرکوز رکھنی چاہیے۔ خصوصی نمائندے نے کہا کہ اس وقت افغانستان میں تعلیم اور وہاں سے انخلا کے خواہشمند افراد کے محفوظ راستے پر توجہ دینی چاہیے۔

یہ خبر پڑھیئے

سوڈان: فوج اور مظاہرین میں جھڑپیں 7 افراد ہلاک، 140 زخمی ہو گئے

سوڈان میں فوج کے حکومت پر قبضے کے خلاف دارالحکومت خرطوم میں مظاہرین اور سکیورٹی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons