فرانس، جرمنی کا یوکرائن تنازع کے حل کیلئے وزرائے خارجہ اجلاس بلانے پر اتفاق

جرمنی نے کہا ہے کہ فرانس اور جرمنی کے رہنمائوں نے یوکرائن کے تنازع کے حل کے لئے روس اور یوکرائن کے وزرائے خارجہ کا اجلاس بلانے پر اتفاق کیا ہے۔ جرمن حکومت نے ایک بیان میں کہاکہ چانسلر انجیلامرکل اور فرانس کے صدر ایمانوئیل میکران نے یوکرائن اور روس کے صدور کو تنازع کے حل کے لئے ٹیلی فون کیا۔

یہ خبر پڑھیئے

چین عالمی امن کا معمار رہے گا، سی آر آئی کا تبصرہ

چین کےصدر مملکت شی جن پھنگ نے پچیس اکتوبرکو اقوام متحدہ میں عوامی جمہوریہ چین کی قانونی نشست …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons