ڈرامہ ‘صنف آہن’ کی کاسٹ میں سری لنکن اداکارہ کی شمولیت کا امکان

پاک فوج کی خواتین کیڈٹس سے متعلق ڈرامہ سیریل ‘صنف آہن’ کی کاسٹ میں سری لنکن اداکارہ یحالی تاشیا کو بھی کاسٹ کرنے کی اطلاعات ہیں۔

صنف آہن کو معروف اداکار ہمایوں سعید اوران کی اہلیہ ثمینہ ہمایوں نے پروڈیوس کیا ہے جس میں آئی ایس پی آرکی معاونت بھی شامل ہے۔ انٹرٹینمنٹ کی مختلف ویب سائٹس کا کہنا ہے کہ یحالی تاشیا سیریل میں سری لنکن کیڈٹ کا ہی کردارادا کریں گی، جو فوجی تربیت کیلئے پاکستان میں موجود ہے، لیکن اس خبر کی باضابطہ تصدیق نہیں کی جاسکی۔

یہ خبر پڑھیئے

چین عالمی امن کا معمار رہے گا، سی آر آئی کا تبصرہ

چین کےصدر مملکت شی جن پھنگ نے پچیس اکتوبرکو اقوام متحدہ میں عوامی جمہوریہ چین کی قانونی نشست …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons