چینی سفارتخانے کی جانب سے مختصر ویڈیو مقابلے کا اہتمام

چینی سفارتخانے کی جانب سے مختصر ویڈیو مقابلے کا اہتمام

چینی سفارتخانے کی جانب سے چین-پاکستان سفارتی تعلقات کی 70ویں سالگرہ کی مناسبت سے لائیکی کے اشتراک سے ایک مختصر ویڈیو مقابلے ’70 سال کا ساتھ’ کا اہتمام کیا گیا ہے۔

اکتوبر سے شروع ہونیوالا یہ مقابلہ 3 ماہ کے ابتدائی اور 1 ماہ کے فائنل راؤنڈ پر مشتمل ہوگا۔ ہر مہینے کیلئے منفرد موضوع کا انتخاب کیا جائے گا، جس کے تحت اکتوبر کیلئے ‘چین کے ساتھ میری کہانی’ کا عنوان منتخب کیا گیا ہے۔

مقابلے میں حصہ لینے کے خواہشمند افراد اپنی مختصر ویڈیو 25 اکتوبر تک لائیکی پر #MyStoryWithChina ہیش ٹیگ کے ساتھ شیئر کریں۔ ابھی جوائن کریں اور 20 لاکھ روپے کا انعام حاصل کرنے کا موقع پائیں۔ مزید تفصیلات کیلئے خبر کے ساتھ منسلک پوسٹر ملاحظہ کریں۔ رابطہ : این 03125616226

To celebrate the 70th anniversary of China-Pakistan Diplomatic relations, the Chinese Embassy in cooperation with Likee launches a Short Video Contest ’70 years of Togetherness’.

It starts from October, with 3-month Preliminary and 1 month Finale. One theme one month, and the theme for October is ‘My Story with China’. So share your story with us by shooting a short video with hashtag #MyStoryWithChina on Likee by 25th October.

Join now and Prize Pool of over 2 million PKR awaits! View more details from the poster below. Contact Person: Ann, 0312 5616226.

یہ خبر پڑھیئے

اصلاحات، کھلے پن اور اقتصادی تعمیر میں بڑی پیش رفت

چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے پچیس اکتوبر کو اقوام متحدہ میں عوامی جمہوریہ چین کی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons