ملک بھر میں کورونا وبا سے مزید 54 افراد انتقال کرگئے

ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 54 افراد انتقال کرگئے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے48 ہزار  907 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1308 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔

گزشتہ روز اس وبا نے مزید 54 افراد کی زندگیوں کو نگل لیا۔ جب کہ مثبت کیسز کی شرح2.67 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ 3110 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

امریکی کمپنیاں پاکستان کے مختلف شعبہ جات میں سرمایہ کاری کر کے بہترین منافع کما سکتی ہیں، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ کا سلامتی کونسل کے صدر، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو خط

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے صدر اور اقوام …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons