ڈیوڈ جولسن اور ارڈیم پاٹا پوٹنو کو رواں سال کے نوبل انعام برائے فزیالوجی سے نواز گیا

رواں سال کا نوبل انعام برائے فزیالوجییا میڈیسن مشترکہ طور پر ڈیوڈ جولیس DAVID JULIUS اور ارڈیم پاٹاپوٹین ARDEM PATA POUTAIN  کو دیا گیا ہے۔

یہ اعلان سویڈن میں کیرولنسکا انسٹیٹیوٹ میں قائم نوبل اسمبلی نے کیا۔ ڈیوڈ جولیس اور آرڈیم پاٹاپوٹین کو ان کی دریافتوں پر یہ اعزاز دیا گیا کہ کس طرح گرمی ، سردی اور چھونے سے اعصابی نظام میں سگنل شروع ہو سکتے ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

امریکی کمپنیاں پاکستان کے مختلف شعبہ جات میں سرمایہ کاری کر کے بہترین منافع کما سکتی ہیں، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ کا سلامتی کونسل کے صدر، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو خط

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے صدر اور اقوام …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons